منتخب کالمز

قلم سے قلب تک — ایک فکری و روحانی سفر!

قلم سے قلب تک — ایک فکری و روحانی سفر! قلم انسان کے ہاتھ میں ہو، مگر اگر وہ دل […]

آپ صلی الله علیہ و سلم کی نظر میں تاجر کا مقام و مرتبہ

اسلامی تجارت میں دیانت کی اہمیت

تعلیم کے بہاؤ میں بہکتی نسل کے نام!

غدار اور محب وطن کی پہچان

دینیات

آپ صلی الله علیہ و سلم کی نظر میں تاجر کا مقام و مرتبہ

اسلامی تجارت میں دیانت کی اہمیت

غدار اور محب وطن کی پہچان

ہر لمحہ ایک نیا آغاز

ہم،تم،اور انسانیت کا پیغام!

آج کا پیغام

آج کا پیغام

ایک نیکی، سو راہیں

زندگی کے ہنگاموں میں ہم اکثر بڑے کارناموں کی تلاش میں رہتے ہیں، لیکن دینِ اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں چھوٹے مگر خالص اعمال بھی بڑے درجات کا سبب بن جاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ”
(مسلم، حدیث: 2626)
"کسی نیکی کو حقیر نہ جانو، چاہے وہ تمہارا اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ملنا ہی کیوں نہ ہو۔”

یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک مسکراہٹ، ایک نرم بات، کسی کا بوجھ ہلکا کرنا، کسی غمزدہ کو تسلی دینا یا کسی کو راستہ دینا بھی نیکی ہے۔ یہ چھوٹے اعمال انسان کے دل میں نور، معاشرے میں محبت، اور آخرت میں کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔

آج کا دن نیکی کے کسی چھوٹے عمل سے روشن کیجیے، کیونکہ اللہ کی نظر خلوص پر ہے، حجم پر نہیں

التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ

اوپر تک سکرول کریں۔