کالم نگار | اسلامی اسکالر | استاد | چیئرمین الفاروق اکیڈمی
عبیدالله فاروق ایک فکری، اصلاحی اور تحقیقی مزاج رکھنے والے ممتاز اسلامی اسکالر، جید مدرس اور تجربہ کار کالم نگار ہیں۔ آپ نے جامعہ فاروقیہ کراچی سے دینی تعلیم حاصل کی اور جامعہ بیت السلام کراچی و دارالقرآء پشاور میں تدریسی خدمات انجام دیں۔
بطور بانی و چیئرمین "الفاروق اکیڈمی”، آپ علمی، سیاسی، معاشی اور سماجی موضوعات پر بصیرت افروز انداز میں تحریر کرتے ہیں۔ آپ کی تحریریں علم، فکر اور عمل کی دعوت سے بھرپور ہوتی ہیں، جو قاری کو سوچنے اور بدلنے پر آمادہ کرتی ہیں۔
© الفاروق آن لائن –جملہ حقوق محفوظ ہیں